- 1320 – دہلی کے سلطان نصیرالدین خسرو کو غازی ملک نے شکست دی۔
- 1627 – فرانس کے کیتھولِک اور پروٹیسٹینٹ عیسائیوں کے درمیان آخری جنگ ہوئی۔
- 1639 – جنوبی ہند کے شہر چنئی (مدراس) سے ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان میں اپنی توسیع کی بنیاد رکھی۔
- 1698 –روس، ڈنمارک اور پولینڈ کے درمیان سہ فریقی معاہدہ ہوا جو سویڈن کی مخالفت میں تھی۔
- 1762 – این فرینکلِن امریکی اخبار نیوپورٹ آر آئی، مرکری کی پہلی خاتون ایڈیٹر ہوئیں۔
- 1818 – ہندوستان کے اولیں گورنر جنرل وارین ہیسٹنگ کی موت۔
- 1848 – امریکہ نے نیو میکسیکو پر قبضہ کیا۔
- 1849 – تاریخ کا پہلا ہوائی حملہ، آسٹرلیا نے اٹلی کے شہر وینِس میں ڈرائیور کے بغیر غباروں سے حملہ کیا۔
- 1851 – آسٹریلیا میں سونے کی کان کے علاقے کی دریافت ہوئی۔
- 1904 – چینی رہنما ڈینگ ژیاؤ پنگ کی پیدائش۔
- 1910 – جاپان نے پانچ سال تک کوریا کا تحفظ کرنے کے بعد اس پر قبضہ کیا۔
- 1914 – برٹش اور جرمن فوجیوں کے درمیان بلیجیم میں پہلی تصادم ہوئی۔
- 1918 – ہندوستان کے پہلے پائلٹ اندر لال رائے پہلی جنگ عظیم کے دوران لندن میں جرمنی کے ساتھ ہوائی لڑائی میں مارے گئے۔
- 1921 – بابائے قوم گاندھی جی نے غیر ملکی کپڑوں کو جلائی۔
- 1922 – جنرل مائیکل کولِنس کو مغربی کارک میں قتل کر دیا گیا۔
- 1924 – معروف ہندی مصنف ہری شنکر پارسائی کی پیدائش۔
- 1955 – تیلگو فلموں کے معروف اداکار اور سیاسی رہنما چرنجیوی کا جنم۔
- 1962 – دنیا کے ایٹم سے لیس پہلے سمندری جہاز نے ورجینیا سے جارجیا تک کا سفر مکمل کیا۔
- 1969 – امریکہ میں سمندری طوفان آنے سے 255 افراد کی مو ت ہوئی۔
- 1978 – کینیا کے پہلے صدر جومو کینیاتا کی 83 برس کی عمر میں موت ۔
- 1979 – ہندوستان کے صدر نیلم سنجیوا ریڈی نے لوک سبھا تحلیل کرکے سیاسی استحکام یقینی بنانے کے لیے سال کے آخر تک عام انتخابات کا حکم دیا۔
- 1996 – تملناڈو حکومت نے مدراس کا نام بدل کر چنئی کیا۔
- 1999 – عالمی مزدور تنظیم کی جانب سے یکساں کام کے لیے یکساں محنت کے کام کا منصوبہ نافذ ہوا۔
- 2007- عالمی اسپیس اسٹیشن کی مرمت کے لیے دو ہفتے کے مشن پر خلائی جہاز اینڈیور فلوریڈا میں کینیڈی اسپیس سینٹر پر محفوظ اترا۔
- 2007- مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے مغربی ریگستان کے علاقے میں تقریباً 20 لاکھ قدیم انسانی باقیات کی دریافت کی۔
- 2009- 21ویں صدی کا سب سے طویل سورج گرہن ہندوستان میں نظر آیا۔
- 2021- چلی کی کان میں ڈھائی مہینے تک پھنسے رہنے کے بعد مزدوروں کو باہر نکالا گیا۔ ان کے زیر زمین زندہ ہونے کا ثبوت 22 اگست کو ہی ملا تھا۔
- 2021- پرنب مکھرجی ہندوستان کے 13 ویں صدر منتخب ہوئے۔
- 2012- سیریا کی خانہ جنگی میں 47 افراد مارے گئے۔
- 2013- برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے پہلے بچے پرنس جارج کی پیدائش ۔
- 2018- راہی سرنوبت 25 میٹر پسٹل نشانہ بازی میں کامیابی ہو کر ایشیائی کھیلوں کے نشانہ بازی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون ہونے کا اعزاز پایا۔
تاریخ میں آج کا دن - what happened today in history
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 22 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں:
Today in history
(یو این آئی)