اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Today In History: تاریخ میں آج کا دن - جھلکاری بائی کی پیدائش

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 نومبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

Today In History: تاریخ میں آج کا دن
Today In History: تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Nov 22, 2021, 7:14 AM IST

  • 1808: دنیا کی مشہور ٹریول کمپنی 'تھامس کک اینڈ سنز' کے بانی تھامس کک کی پیدائش۔
  • 1830: رانی لکشمی بائی کی فوج کی اہم رکن، جس نے انگریزوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑی، جھلکاری بائی کی پیدائش۔
  • 1864: بھارت کی پہلی خاتون ڈاکٹر رکما بائی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1882: بھارت کے مشہور صنعت کاروں میں سے ایک وال چند ہیرا چند کی پیدائش ہوئی۔
  • 1920: حکیم اجمل خان جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پہلے چانسلر بنے۔
  • 1943 - امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ، برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل اور چینی حکمران چیانگ کائی شیک نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان کو شکست دینے کے لیے بات چیت کی۔
  • 1950:امریکہ کے رچمنڈ ہلز میں ریل حادثے میں 71 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1963: امریکہ کے 35ویں صدر جان ایف کینیڈی کا قتل۔
  • 1968: ریاست مدراس کا نام بدل کر تمل ناڈو رکھنے کی تجویز کو لوک سبھا نے منظور کیا۔
  • 1971: بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کی فضائی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اور دونوں ممالک کے درمیان فضائی تنازع شروع ہوا۔
  • 1975: جوآن کارلوس اسپین کے بادشاہ بنے۔
  • 1981 - مریخ، زہرہ، زحل، یورینس، نیپچون اور چاند ایک لائن میں آئے۔
  • 1986: بلیڈ رنر آسکر پسٹوریئس پیدا ہوئے۔
  • 1990: کابینہ نے برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کو دوسری بار پارٹی سربراہ بننے کے انتخاب میں حمایت کرنے سے انکار کر دیا۔
  • 1997: ڈیانا ہیڈن حسینہ عالم بن گئیں۔
  • 1998: متنازعہ بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے ڈھاکہ کی عدالت میں ہتھیار ڈال دیئے۔
  • 2000: امریکہ کی طرف سے پاکستان اور ایران پر پابندیاں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details