اردو

urdu

By

Published : Dec 18, 2022, 9:03 AM IST

Updated : Dec 18, 2022, 10:29 AM IST

ETV Bharat / bharat

Waseem Rizvi on Kashmiri ہم کشمیر میں ہندوؤں کو بسائیں گے اور سب سے پہلے خود بسیں گے، جتیندر تیاگی

وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن سنگھ تیاگی اپنے تازہ متنازع بیان میں کہا کہ وہ حکومت کی مدد سے بہت جلد کشمیر میں مزید ہندوؤں کو بسانے کا کام کریں گے۔ اس کی شروعات وہ خود سے کریں گے اور پہلے وہ خود کشمیر میں جا کر آباد ہوں گے۔ Waseem Rizvi On Kashmiri Hindus

ہم کشمیر میں مزید ہندوؤں کو آباد کرنے کا کام کریں گے، جتیندر نارائن سنگھ
ہم کشمیر میں مزید ہندوؤں کو آباد کرنے کا کام کریں گے، جتیندر نارائن سنگھ

لکھنؤ:اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہنے والے اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن سنگھ تیاگی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ تیاگی نے کہا کہ ''پاکستان کی مدد سے کچھ شدت پسند تنظیمیں کشمیر میں ہندوؤں کو دھمکیاں دینے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ میں کچھ دانشوروں اور ہندو تنظیموں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہوں۔ ہم حکومت کی مدد سے بہت جلد کشمیر میں مزید ہندوؤں کو بسانے کے لیے کام کریں گے۔ اس کی شروعات وہ خود سے کریں گے اور پہلے وہ خود کشمیر میں جا کر آباد ہوں گے۔ waseem rizvi soon to shift kashmir

ہم کشمیر میں مزید ہندوؤں کو آباد کرنے کا کام کریں گے، جتیندر نارائن سنگھ
Last Updated : Dec 18, 2022, 10:29 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details