اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امریکہ میں ہَیولین پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک، پانچ زخمی - معاملے کی تفتیش جاری

پولیس کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابھی تک اس معاملے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور اس واقعہ کی پیچھے کی وجہ بھی واضح نہیں ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک
پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک

By

Published : Oct 31, 2021, 11:37 AM IST

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیکرامینٹو میں ہَیلووین پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ سیکرامینٹو کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے یہ اطلاع دی۔

فائرنگ مقامی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 56 منٹ پر سیکرامینٹو میں پام ایونیو پر واقع رائل کیسل بینکوئٹ ہال کے باہر ہوئی۔

مزید پڑھیں:۔امریکہ: یونیورسٹی کیمپس کے قریب فائرنگ میں ایک ہلاک، سات زخمی

پولیس کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابھی تک اس معاملے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور اس واقعہ کی پیچھے کی وجہ بھی واضح نہیں ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details