اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Ramban Road Accident رامبن میں گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی - رامبن میں ایک سڑک حادثہ

ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جہاں ایک گاڑی کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ دیگر دو گمشدہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔Ramban Road Accident

سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی جبکہ دو دیگر گمشدہ
سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی جبکہ دو دیگر گمشدہ

By

Published : Dec 16, 2022, 10:21 AM IST

رامبن: جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گزشتہ رات رامبن کے ڈیگڈول کے مقام پر ایک گاڑی کھائی میں گر گئی جس میں دو افراد زخمی اور دو لاپتہ ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں ڈپٹی کمشنر رامبن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر بتایا کہ 'گاڑی رامبن سے رامسو کی جانب جارہی تھی کہ پھسل کر گہری کھائی میں گرگئی۔ Two injured seriously road accident in ramban

سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی جبکہ دو دیگر گمشدہ

مزید پڑھیں:۔Kishtwar Road Accident کشتواڑ سڑک حادثہ میں ایک ہلاک دو زخمی

حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس، آرمی، سیول کیو آر ٹی اور ایس ڈی ار ایف بے بچاؤ مہم میں مصروف ہوگئیں۔ اس حادثہ میں زخمی دو افراد کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت امتیاز احمد ولد محمد یاسین ساکنہ براڈگیڈی رام سو اور مشتاق احمد ولد گل محمد ساکنہ ماروگ رامبن کے طور پر ہوئی ہے جبکہ دیگر دو کی تلاش جاری ہے۔ رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی جبکہ دو دیگر گمشدہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details