قومی شاہراہ پر کنٹینر کو ٹکر دینے والی لاری سے ٹکرانے سے بچنے کی کوشش کے دوران ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 25مسافرین معمولی زخمی ہوگئے۔
آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، 25 مسافر زخمی - قومی شاہراہ
کنٹینر کو ٹکر دینے والی لاری سے ٹکرانے سے بچنے کی کوشش کے دوران ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 25 مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔
آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، 25مسافرین زخمی
یہ واقعہ آندھراپردیش کے کاکناڈا میں پیش آیا۔یہ بس براہ وجئے واڑہ،وشاکھاپٹنم جارہی تھی۔لاری ڈرائیور جو کیبن میں پھنس گیا تھا کو مقامی افراد نے بچایا۔پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو علاج کے لئے راجمندری کے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔
Last Updated : Apr 15, 2021, 1:50 PM IST