اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چھتیس گڑھ: کانکیر میں تین ماؤنواز ہلاک - ایس پی گورکھناتھ بگھیل

یہ تصادم کانکیر کے کے راؤ گھاٹ پولیس اسٹیشن کے علاقے کوسرونڈا میں پیش آیا ہے، ایس پی گورکھناتھ بگھیل نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔

چھتیس گڑھ: کانکیر میں تین ماؤنوازز ہلاک
چھتیس گڑھ: کانکیر میں تین ماؤنوازز ہلاک

By

Published : Nov 23, 2020, 12:13 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے کانکیر میں ماؤنوازوں اور ایس ایس بی اہلکاروں کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں تین ماؤنواز کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

چھتیس گڑھ: کانکیر میں تین ماؤنوازز ہلاک

بتایا جاتا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا جس میں تین ماؤنواز کو ایس ایس بی کے جوانوں نے ہلاک کر دیا جبکہ ایس ایس بی کے ایک جوان کے پیر میں چوٹ کی بھی اطلاع ہے۔

یہ تصادم کانکیر کے راؤ گھاٹ پولیس اسٹیشن کے علاقے کوسرونڈا میں پیش آیا ہے، ایس پی گورکھناتھ بگھیل نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details