اردو

urdu

By

Published : Nov 19, 2020, 1:03 PM IST

ETV Bharat / bharat

ایران میں ٹرین حادثہ، 20 زخمی

ایران میں دو ٹرینز کے تصادم میں کم از کم 20 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

ایران میں ٹرین حادثہ، 20 زخمی
ایران میں ٹرین حادثہ، 20 زخمی

اطلاع کے مطابق ایران کے شمال مغربی صوبے قزوین میں ایک پسنجر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔

ایران کی ایمرجنسی آرگنائزیشن کے سربراہ مجتبیٰ خالدی کے مطابق تمام زخمیوں کو مختلف ہسپتالز میں داخل کرادیا گیا ہے۔

ایران میں ٹرین حادثہ، 20 زخمی

انہوں نے بتایا کہ 'اس حادثے میں کوئی بھی شدید زخمی نہیں ہوا ہے جبکہ حکام کا خیال ہے کہ یہ حادثہ ریلوے ملازمین کی وجہ سے پیش آیا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details