اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 23 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:- Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jan 23, 2023, 9:43 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 23 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

1474 - پینٹاٹیچ یہودیوں کی مقدس کتاب پہلی بار پرنٹ کی گئیں۔

1565 - ٹیلی کوٹا کی جنگ کے بعد خوشحال ہندو سلطنت وجئے واڑہ کا خاتمہ ہوگیا۔

1664 - شیواجی کے والد شاہو جی کی موت۔

1897 - سبھاش چندر بوس کی پیدائش، جنہوں نے ہندوستان میں برطانوی راج کے خلاف انقلاب کا بگل بجایا۔

1920 - ہوائی نقل و حمل اور ہوائی میل سروس کا آغاز۔

1926- مہاراشٹر سیاست کی نبض کو سمجھنے والے بال ٹھاکرے کی پیدائش۔

1965 - درگاپور اسٹیل پلانٹ نے کام کرنا شروع کیا۔

1973: امریکی صدر رچرڈ نکسن کی طرف سے ویتنام امن معاہدے کا اعلان۔

1976 - گوتم بدھ کا گمشدہ شہر کپل وستو کھدائی کے بعد دریافت ہوا۔

1977 - اندرا گاندھی کی قیادت میں کانگریس کے خلاف عام انتخابات لڑنے کے لیے کئی سیاسی جماعتوں کو ضم کر کے جنتا پارٹی کی تشکیل کی گئی۔

1989 - تاجکستان میں ایک طاقتور زلزلے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوئے۔

1997 - امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ نے صدر بل کلنٹن کی حکومت میں عہدہ سنبھالا۔

2002 - امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی، پاکستان سے اغوا کیا گیا۔ بعد میں انہیں قتل کر دیا گیا۔

2004- مدھیہ پردیش میں گائے کے ذبیحہ پر مکمل پابندی نافذ ہوئی۔

2009 - فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں سگریٹ نوشی کے مناظر کی نمائش پر پابندی ختم کردی گئی۔

2009 - فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں سگریٹ نوشی کے مناظر پر پابندی لگا دی گئی۔

2020- برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے بریگزٹ قانون کی منظوری دے دی۔

2020- بھارتی وزارت داخلہ نے 'سبھاش چندر بوس آپدا پربندھن پرسکار' 2020 کے فاتحین کا اعلان کیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details