اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Today in World History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 14 جولائی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں- Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jul 14, 2022, 6:41 AM IST

1223- لوئس ہشتم فرانس کے شہنشاہ بنے۔

1456 - بلغراد کی جنگ میں ہنگری نے عثمانیوں کو شکست دی۔

1536 - فرانس اور پرتگال نے اسپین کے خلاف لیونس کے بحری معاہدے پر دستخط کیے۔

1636- مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اورنگ زیب کو دکن کا گورنر مقرر کیا۔

1656- سکھ گرو ہر کشن جی کی پیدائش ہوئی۔

1789 - فرانسیسی انقلاب کا آغاز ہوا۔

1900 - یورپی گروپ نےچین سے باکسر باغیوں کے قبضہ سے تیان سن کو واپس لیا۔

1914 - رابرٹ ایچ گوڈارڈ نے مائع راکٹ ایندھن کا پیٹنٹ کرایا۔

1933 - جرمنی میں نازی پارٹی کو چھوڑ کر باقی سبھی کو غیر قانونی قرار دیا۔

1940 - دوسری جنگ عظیم میں جرمن بمبار طیاروں نے سویز پر بمباری کی۔

1958 - عراقی فوج نے بادشاہت کا خاتمہ کیا۔

1969- جے پور میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین کے درمیان ہوئے تصادم میں 85 افراد ہلاک ہوئے۔

1972 - سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔

1987 - تائیوان میں 37 سالہ فوجی حکمرانی کا خاتمہ ہوا۔

1999 - میکری موریتا پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔

2007 - فلسطین کے وزیر اعظم سلام فیاض نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

2014 - چرچ آف انگلینڈ نے خواتین کو بھی بشپ بنانے کے حق میں ووٹ دیا۔

2015 - ناسا کا نیو ہورائزن پلوٹو پر جانے والا پہلا خلائی جہاز بنا۔

2016- راکیش چترویدی سی بی ایس ای کے نئے چیئرمین بنے۔

Today in World History

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details