1451 - بہلول خان لودی نے دہلی پر قبضہ کیا۔
1770 - کیپٹن جیمز کک آسٹریلیا پہنچنے والے پہلے مغربی بنے۔
1775 - امریکی انقلاب کا آغاز۔
1852 - کیلیفورنیا کی تاریخی سوسائٹی قائم ہوئی۔
1882 - مشہور ماہر حیوانیات چارلس ڈارون کا انتقال ہوگیا۔
1910 - ہیلی کی دم کا ستارہ پہلی بار کھلی آنکھ سے دیکھا گیا۔
1919 - امریکہ کی لیسلی ارون نے پہلی بار پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی۔
1933 - اس وقت کے امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ نے گولڈ اسٹینڈرڈ کو ترک کرنے کا اعلان کیا۔
1936 - فلسطین میں یہود مخالف فسادات شروع ہوئے۔
1948 - چیانگ کائی شیک چین کے صدر بنے۔
1972 - بنگلہ دیش دولت مشترکہ کا رکن بنا۔
1975 - آریہ بھٹہ، پہلا بھارتی سیٹلائٹ، اس وقت کے سوویت روس کی مدد سے لانچ کیا گیا۔
1989 - افریقی ملک سیرا لیون نے جمہوریہ کا اعلان کیا۔
2003 - چین سے تعلق رکھنے والی خاتون لفٹر بینگ منگ چیان نے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
2006 - پہلے خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو چاند کا ایک ٹکڑا پیش کیا گیا جو وہ لایا تھا۔
2007 - برانڈ پارکر، دی وزرڈ آف آئی ڈی سیریز کے کارٹونسٹ، انتقال کر گئے۔
2008 - پاکستان نے 2000 کلومیٹر رینج کے شاہین 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،
2011 - کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو نے 45 سال بعد کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
یو این آئی