- 1498: دانتوں کا پہلا برش چین میں بنایا گیا تھا۔ جدید دانتوں کے برش کا پہلا ماڈل چین کے بادشاہ نے پیٹنٹ کیا تھا۔
- 1714: اسپین اور ہالینڈ نے تجارت اور امن کے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1894: جرمنی کے کارل بینز نے گیس سے چلنے والے آٹو کے لئے امریکی پیٹنٹ حاصل کیا۔
- 1906: پہلا گراں پری منعقد ہوا، یہ مقابلہ 12 گھنٹے تک جاری رہا۔
- 1906: وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم لندن میں کھولا گیا۔
- 1919: نیو یارک ڈیلی نیوز نے امریکہ میں اشاعت کا آغاز کیا۔
- 1919: دوسری جنگ عظیم کے دوران فن لینڈ نے روس کے خلاف محاذ کھولا۔
- 1945: 50 ممالک نے سان فرانسسکو میں اقوام متحدہ کے اعلامیہ پر دستخط کیے۔
- 1949: بیلجیئم کے پارلیمانی انتخابات میں خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
- 1952: نیلسن منڈیلا اور 51 دیگر افراد نے جنوبی افریقہ میں کرفیو کی خلاف ورزی کی۔
- 1975: بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیا۔
- 1976: ٹورنٹو، کینیڈا میں سی این ٹاور کو عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ 1815 فٹ کی عمارت اس وقت کی دنیا کی سب سے بلند عمارت تھی۔
- 1982: ایئر انڈیا کا پہلا بوئنگ طیارہ 'گوری شنکر' بمبئی میں گر کر تباہ ہوگیا۔
- 1999: عالمی سائنس کانفرنس کا آغاز بوڈاپسٹ میں ہوا۔
- 2000: بنگلہ دیش کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مکمل رکنیت دی گئی۔
- 2004: پاکستان کے وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی نے استعفیٰ دے دیا۔
- 2004: مشہور فلمساز یش جوہر کا انتقال۔
- 2013: اتراکھنڈ میں امدادی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
- 2015: کویت کی شیعہ امام الصادق مسجد میں خودکش حملے میں 27 افراد ہلاک اور 227 زخمی ہوگئے۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ میں 26 جون کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔
تاریخ میں آج کا دن
یو این آئی