اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - 2010 - چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں سی آر پی ایف کے آٹھ جوان شہید ہوئے۔

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 8 مئی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

By

Published : May 8, 2021, 7:11 AM IST

  • 1360 -انگریزوں اور فرانسیسیوں نے برطیگنی معاہدہ پر دستخط کئے۔
  • 1541- ہرناندو ڈے سوٹو نے دریائے مسیسیپی کو دریافت کیا۔
  • 1777- بنگال کے نواب میر قاسم کی وفات ہوئی۔
  • 1847- رابرٹ ڈبلیو تھامپسن نے ربڑ کے ٹائروں کا پیٹنٹ کرایا۔
  • 1871- برطانیہ اور امریکہ کے مابین معاہدے کے بعد البامہ تنازعہ ختم ہوا۔
  • 1886- کولڈ ڈرنک کوکا کولا کی مینوفیکچرنگ کا آغاز ہوا۔
  • 1895 - مشہور مجاہد آزادی گوپ بندھو چودھری کی پیدائش ہوئی۔
  • 1921 - سویڈن نے پھانسی کی سزا کو ختم کیا ۔
  • 1929 - مشہور ٹھمری گلوکارہ گرجا دیوی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1933- مہاتما گاندھی نے برطانوی حکومت کے خلاف 21 دن کا ’ اپواس‘ رکھا۔
  • 1954-ریاست مغربی بنگال میں چندر نگر کو شامل کیا گیا۔
  • 1962 - کلکتہ میں رویندر بھارتی یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1980- عالمی ادارہ صحت نے چیچک کے خاتمے کا اعلان کیا۔
  • 1999 - نیٹو نے بلغراد میں واقع چینی سفارت خانے پر حملہ کیا۔
  • 2000 - بھارتی نژاد لارڈ سوراج پال برطانیہ کی چوتھی بڑی یونیورسٹی ’برٹش یونیورسٹی‘ کے چانسلر بنے۔
  • 2004 - سری لنکا کے مرلی دھرن نے 521 وکٹیں حاصل کرکے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈبنایا۔
  • 2010 - چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں سی آر پی ایف کے آٹھ جوان شہید ہوئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details