ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس سے بے شمار افراد کو تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کورونا وائرس کی لہر جاری، بانہال میں 21 نئے مثبت کیس - covid 19
جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ رامبن کے بانہال میں آج 21 نئے مثبت کیسز سامنے آئے۔
کورونا وائرس کی لہر جاری بانہال میں 21 نئے مثبت کیس
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال میں آج 21 نئے کیسز سامنے آئے جن میں 17 مثبت افراد مقامی پائے گئے جبکہ دیگر 4 بیرونی ریاستوں سے ہیں۔
بانہال میں اتنی بڑی تعداد میں کیسز سامنے آنے کے بعد مقامی افراد میں بھی کورونا وائرس کا خوف پایا جاتا ہے۔ بانہال میں مقامی انتظامیہ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں جن میں صرف 50 فیصد مقامی بازار کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔