ون رینک ون پنشن کیس میں سپریم کورٹ آج یعنی بدھ کو فیصلہ سنائے گا۔ انڈین ایکس سرویسمین مومنٹ نے ون رینک ون پنشن پالیسی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی بنچ آج صبح 10:30 بجے فیصلہ سنائے گی۔ اس معاملے پر سماعت مکمل کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ Supreme Court On One Rank One Pension case
One Rank One Pension: ون رینک ون پنشن کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آج
ون رینک ون پنشن کیس میں سپریم کورٹ آج یعنی بدھ کو فیصلہ سنائے گا۔ انڈین ایکس سرویسمین مومنٹ نے ون رینک ون پنشن پالیسی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی بنچ آج صبح 10:30 بجے فیصلہ سنائے گی۔ اس معاملے پر سماعت مکمل کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ Supreme Court On One Rank One Pension case
ون رینک ون پنشن کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آج