اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہشت گردی کی کوئی حد نہیں: ایم وینکیا نائیڈو - اردو نیوز

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ، 'دہشت گردی کی کوئی حد نہیں ہوتی اور یہ انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔'

m venkaiah naidu
ایم وینکیا نائیڈو

By

Published : May 21, 2021, 2:34 PM IST

ایم وینکیا نائیڈو نے عالمی انسداد دہشت گردی ڈے کے موقع پر یہاں جمعہ کے روز جاری ایک پیغام میں کہا کہ، 'اس موقع پر ہمیں ان بے شمار محب وطنوں کو یاد کرنا چاہئے، جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کردیں۔'

ٹویٹ

ایم وینکیا نائیڈو نے کہا، 'یوم انسداد دہشت گردی کے موقع پر ہمیں اپنے ان بھائیوں اور بہنوں کو یاد کرنا چاہئے، جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف اپنے آپ کو قربان کردیا۔'

مزید پڑھیں:

اسرائیل ۔ فلسطین تنازع: تصادم آرائی کے بعد 11 ویں روز جنگ بندی کا اعلان

انہوں نے کہا کہ، ' دہشت گردی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ دہشت گردی ہر جگہ امن کے لئے خطرہ ہے۔ عالمی شہری کے طور پر ہم سبھی کو انسانیت کے لئے دہشت گردی کے خلاف مل کر ہاتھ ملانا چاہئے۔'

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details