طالبان نے بغیر حجاب کے خواتین کو دکھانے والی ٹی وی سیریز Taliban Ban TV Series Showing Women Minus Hijab کے نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے کلچرل کمیشن Taliban Cultural Commission نے نئے دور کے لباس کو دکھانے والے اشتہارات پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ ملک میں افغان ثقافت اور شریعت کے خلاف غیر ملکی ٹی وی سیریز کی نشریات اور ایسے گانوں کی نشریات ممنوع ہیں۔
افغانستان میں غیر ملکی میڈیا Foreign Media in Afghanistan کی نشریات سبھی ضوابط کی ماننے کی پابند ہیں۔ اس سے متعلق تمام اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ افواہوں کی بجائے متوازن اور ٹھوس معلومات پر مبنی خبر دیں دوسری جانب صحافیوں کو خدشہ ہے کہ ان پابندیوں کی وجہ سے میڈیا کے کچھ ادارے بند ہو سکتے ہیں۔
- مزید پڑھیں: Taliban on Women Travelling: افغان خواتین پر باحجاب اور مرد رشتہ دار کے بغیر سفر کرنے پر پابندی