جموں و کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے ڈاڈسرہ علاقے میں محکمۂ دیہی ترقی کے مقامی آفس میں مشکوک چیزکی موجودگی کے بعد سکیورٹی کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے جب کہ اس مشکوک اشیاء کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے تاہم آخری اطلاعات تک مشکوک چیزکو تباہ نہیں کیا گیا۔
ترال: مشکوک چیز کی موجودگی سے دفتر میں خوف کا ماحول - ترال
جموں و کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے ڈاڈسرہ میں محکمۂ دیہی ترقی کے مقامی آفس میں مشکوک چیز کی موجودگی کے بعد سیکورٹی کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے جب کہ اس مشکوک چیز کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے تاہم آخری اطلاعات تک مشکوک چیز کو تباہ نہیں کیا گیا۔
مشکوک اشیاء کی موجودگی سے دفتر میں خوف کا ماحول