سپریم کورٹ نے مودی حکومت کے ڈریم پروجیکٹ سنٹرل وسٹا کو ہری جھنڈی دے دی ہے، اس منصوبے کے تحت پارلیمنٹ کی نئی عمارت سمیت متعدد سرکاری دفاتر تعمیر کیے جانے ہیں۔
سنٹرل وسٹا پروجیکٹ کو سپریم کورٹ کی ہری جھنڈی - سپریم کورٹ نے مودی حکومت
قبل ازیں سماعت میں سپریم کورٹ نے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگا دی تھی حتیٰ کہ سپریم کورٹ نے درخواست پر نوٹس جاری کرنے کے مطالبے کو بھی مسترد کر دیا تھا۔
سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کو سپریم کورٹ کی ہری جھنڈی
اس کے خلاف بہت سی درخواستیں دائر کی گئیں۔ عدالت نے انوائرمنٹ کمیٹی کی رپورٹ پر غور کرنے کے بعد اس کی تعمیر کا راستہ ہموار کردیا ہے۔
اس سے قبل کی سماعت میں سپریم کورٹ نے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگا دی تھی حتیٰ کہ سپریم کورٹ نے درخواست پر نوٹس جاری کرنے کے مطالبے کو بھی مسترد کر دیا تھا۔