اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آندھرا پردیش میں بند کا ملا جلا اثر - بسز کے نہیں چلنے سے مسافروں کو پریشانی

وشاکھا اسٹیل پلانٹ پری رکشنا سمیتی نے اس بند کی کال دی ہے۔ بند کا سب سے پہلا اثر آر ٹی سی بسوں پر پڑا۔ دوپہر ایک بجے تک بسز ڈپوز میں ہی رہیں گی۔ بسز کے نہیں چلنے سے مسافروں کو پریشانی ہورہی ہے۔

آندھراپردیش میں بند منایا جارہا ہے
آندھراپردیش میں بند منایا جارہا ہے

By

Published : Mar 5, 2021, 11:53 AM IST

Updated : Mar 5, 2021, 12:53 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے وشاکھا اسٹیل پلانٹ کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف ریاست بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔

وشاکھا اسٹیل پلانٹ پری رکشنا سمیتی نے اس بند کی کال دی ہے۔ بند کا سب سے پہلا اثر آر ٹی سی بسوں پر پڑا۔ دوپہر ایک بجے تک بسز ڈپوز میں ہی رہیں گی۔ بسز کے نہیں چلنے سے مسافروں کو پریشانی ہورہی ہے۔ دکانیں بھی بند نظر آئیں۔

آندھراپردیش میں بند منایا جارہا ہے

اسٹیل پلانٹ کی نجکاری کے خلاف یہ بند ریاست بھر میں منایا جارہا ہے۔ ریاست میں بی جے پی کو چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتیں، سماجی تنظیمیں اور ریاستی حکومت اس بند کی حمایت میں ہے۔

بسز کے نہیں چلنے سے مسافروں کو پریشانی ہورہی ہے۔ ریاستی وزیر نے اعلان کیا کہ بند کے پیش نظر آج بسز دوپہر کے بعد سڑکوں پر چلیں گی۔

Last Updated : Mar 5, 2021, 12:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details