اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Spice Jet Flight Collision With Pole: اسپائس جیٹ کا طیارہ ایئرپورٹ پر بجلی کے پول سے ٹکرایا - طیارہ ایئرپورٹ پر بجلی کے پول سے ٹکرایا

اسپائس جیٹ کا طیارہ Spice Jet Flight دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بجلی کے پول سے ٹکرا گیا۔ حالانکہ راحت کی بات یہ ہے کہ اس میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے لیکن بتایا جا رہا ہے کہ اس تصادم میں فلائٹ کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ہے اور بجلی کے کھمبے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ Flight Collision With Pole At Delhi Airport Runway

Spice Jet Flight Collision With Pole: اسپائس جیٹ کا طیارہ ایئرپورٹ پر بجلی کے پول سے ٹکرایا
Spice Jet Flight Collision With Pole: اسپائس جیٹ کا طیارہ ایئرپورٹ پر بجلی کے پول سے ٹکرایا

By

Published : Mar 28, 2022, 6:00 PM IST

اسپائس جیٹ کا طیارہ دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے Indira Gandhi International Airport پر بجلی کے پول سے ٹکرا Spice Jet Flight Collision With Pole گیا۔ جس کی وجہ سے فلائٹ کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ہے اور بجلی کے کھمبے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ کھمبے سے اس وقت ٹکرا Flight Collision With Pole At Delhi Airport گیا جب طیارہ کو مسافر ٹرمنل سے رن وے پر لے جایا جارہا تھا۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ دہلی سے جموں Flight From Delhi To Jammu جانے والا تھا۔ مسافروں سے بھرے طیارے کو مسافر ٹرمنل سے رن وے پر لے جایا جارہا تھا۔ اسی دوران طیارہ کھمبے سے ٹکرا Flight Collision With Pole گیا۔ حالانکہ راحت کی بات یہ ہے کہ اس میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے لیکن بتایا جا رہا ہے کہ اس تصادم میں فلائٹ کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ہے اور بجلی کے کھمبے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ Spice Jet Flight Collision With Pole

ABOUT THE AUTHOR

...view details