اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اننت ناگ میں اننت چتردشی کے موقع پر خصوصی پوجا - etv bharat urdu

اننت چتردشی کے موقع پر بھگوان اننت کی خصوصی پوجا کی گئی اور جموں وکشمیر میں قیام امن اور کورونا کے خاتمے کے لیے خصوصی پرارتھنا کی گئی۔

اننت ناگ میں اننت چتردشی کے موقع پر خصوصی پوجا
اننت ناگ میں اننت چتردشی کے موقع پر خصوصی پوجا

By

Published : Sep 19, 2021, 8:58 PM IST

اننت چتردشی کے موقع پر اننت ناگ کے اندر ناگ ہون کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بھگوان اننت کی خصوصی پوجا کی گئی اور جموں وکشمیر میں قیام امن اور کورونا کے خاتمے کے لیے خصوصی پرارتھنا کی گئی۔

اننت ناگ میں اننت چتردشی کے موقع پر خصوصی پوجا

اس موقع پر بھگوان اننت کی زندگی اور اس کے نقش قدم پر چلنے کی حاضرین سے اپیل کی گئی۔

اننت ناگ میں اننت چتردشی کے موقع پر خصوصی پوجا
پی ڈی پی کے جنرل سیکرٹری وسابق رکن پارلیمان ڈاکٹر محبوب بیگ، لوک جن شکتی کے سینیر قائد سنجے صراف اور میونسپل کونسل صدر بلال شاہ کے علاوہ کشمیری پنڈتوں کی خاصی تعداد نے ہون میں شرکت کی۔
اننت ناگ میں اننت چتردشی کے موقع پر خصوصی پوجا

مزید پڑھیں:Chota Amarnath: چھوٹا امرناتھ میں عقیدت مندوں کے لیے معقول انتظام کی ک

اس موقع پر موجود رہے لیڈران نے اننت چتردشی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details