اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ضعیف شخص نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی - ریٹائرڈ پروفیسر

ضعیف شخص دیوی پرساد ایک ریٹائرڈ پروفیسر ہے اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے اسپتال میں کینسر اور کووڈ کا علاج کرا رہے تھے۔

ضعیف شخص نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی
ضعیف شخص نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی

By

Published : Apr 27, 2021, 9:44 AM IST

77 سالہ کینسر کے مریض کووڈ کی دوسری لہر کی سنگین صورتحال کے درمیان امید کی کرن بنے ہیں۔ دیوی پرساد نے بہار کے پٹنہ میں وائرس کے خلاف جنگ جیت لی اور اپنی 77 ویں سالگرہ اسپتال میں منائی۔

ضعیف شخص نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی

مذکورہ شخص ایک ریٹائرڈ پروفیسر ہے اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے اسپتال میں کینسر اور کووڈ کا علاج کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ اس وقت ملک میں کورونا قہر برپا کررہا ہے۔ ان حالات میں کینسر کے مریض نے کورونا کو ہرایا ہے۔ یہ خبر ان تمام کے لیے حوصلہ افزا ہے جو کورونا کے مریض ہیں۔ اور وہ بھی کورونا کو شکست دے سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details