اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اہم ترین خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Nov 23, 2020, 7:41 AM IST

بھارت سنہ 2023 میں جی 20 ممالک کے اجلاس کی صدارت کرے گا۔

اہم خبروں پر ایک نظر

بہار قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا آج سے آغاز۔

گائے کی فلاح و بہبود کے لئے عوام سے ٹیکس وصول کرنے پر غور : شیوراج سنگھ چوہان۔

اتراکھنڈ کی گورنر بیبی رانی موریہ کورونا سے متاثر۔

ریلوے آج فریٹ ٹرینوں کے ٹرائل کے ساتھ پنجاب میں خدمات کی بحالی کرے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کے ڈاکٹر بی ڈی مارگ پر واقع کثیرالمنزلہ فلیٹوں کا افتتاح کریں گے۔

بہار میں غیر قانونی شراب بنانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار۔

کووڈ 19 چیلنجوں کے باوجود ہری دوار میں کمبھ میلہ منعقد ہوگا: اتراکھنڈ کے وزیر اعلی۔

چین کو یہ خوش فہمی نہیں رہنا چاہئے کہ بائیڈن کے آنے کے بعد امریکی تعلقات میں بہتری آئے گی: چینی مشیر۔

ملک کی پہلی پرائیویٹ ٹرین تیجس کا آپریشن آج سے بند۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details