اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - اردو نیوز آندھراپردیش

ضلع نیلور کی گناورم کی قومی شاہراہ پر پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

آندھراپردیش: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
آندھراپردیش: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

By

Published : Dec 31, 2020, 1:48 PM IST

اے پی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر دس زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع نیلور کی گناورم کی قومی شاہراہ پر بدھ کی شب اُس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔یہ مسافرین تمل ناڈو سے کولکتہ جارہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

مغربی بنگال کے مرشد آبادسے تعلق رکھنے والے بعض مزدور اس بس میں سوار تھے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے زخمیوں کو علاج کے لئے فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: آروگیہ شری کو آیوشمان بھارت سے جوڑنے کا فیصلہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details