اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا۔ 'زمین کو بچانا ہماری ذمہ داری - ماحولیات کے عالمی دن

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ زمین اور ماحولیات کا تحفظ ہماری اہم ذمہ داری ہے۔

راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا۔ 'زمین کو بچانا ہماری ذمہ داری
راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا۔ 'زمین کو بچانا ہماری ذمہ داری

By

Published : Jun 5, 2021, 2:18 PM IST

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ہماری زمین، ہمارا ماحول، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔'

rahul tweet

کانگریس پارٹی نے بھی ماحولیات کے عالم دن پر اپنے سرکاری پیج پر ٹویٹ کیا، 'ماحولیات کا عالمی دن ہر سال یاد دلاتا ہے کہ ہمیں اپنے گھروں کی حفاظت اور خاص طور پر ماحولیات کو بحال کرنا ہے اور اپنی زندگی میں تبدیلیاں لاکر ماحولیات کی حفاظت کرنی ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details