عالمی انسانیت کو بچانے کے لئے حضرت امام حسین کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہا ہے اور ماہ محرم میں مجالس کے ذریعے دس دن تک ان کی انسانیت کے لیے دیے پیغام پر روشنی ڈالی جاتی ہے لیکن میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں واقعہ کربلا کی ادبی اور عصری معنویت کے عنوان سے منعقد کئے گئے۔
سیمینار میں ادیبوں اور مصنفین کے حوالے سے بھی بہت سی ناول اور افسانے پڑھے گئے۔ جن میں حضرت امام حسین کی قربانی بیان کرتے ہوئے ان کے انسانیت کو بچانے کے پیغام کو بتایا گیا ہے۔