وزیراعظم نریندرمودی گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں یوم پیدائش (پرکاش پرو) کے موقع پر جمعرات کے روز اعلی سطح کی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم مودی،پرکاش پرو، پر اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے - وزیراعظم نریندرمودی
کورونا وبا کے سبب کمیٹی کی میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہوگی اور وزیراعظم مودی صدارت کریں گے۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ میں اس خصوصی موقع کو منانے کے لئے سال بھر کے کیلنڈر پر تبادلہ خیال ہوگا۔
وزیراعظم مودی،پرکاش پرو، پر اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے
کورونا وبا کے سبب کمیٹی کی میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہوگی اور وزیراعظم مودی صدارت کریں گے۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ میں اس خصوصی موقع کو منانے کے لئے سال بھر کے کیلنڈر پر تبادلہ خیال ہوگا۔
مرکزی حکومت نے گزشتہ برس 24 اکتوبر کو ایچ ایل سی کی تشکیل کی تھی تاکہ وہ انعقاد کی نگرانی کے ساتھ ساتھ گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں یوم پیدائش کی یادگار سے متعلق پالیسیوں، منصوبوں اور پروگراموں کو منظوری دے سکے۔