ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں وزیر اعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے صبح 11 بجے ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔
کورونا سے متعلق وزیر اعظم مودی کا اجلاس آج - کورونا وائرس کے صورتحال
وزیر اعظم نریندر مودی اترپردیش کے وارانسی میں کورونا وائرس کے صورتحال کے لیے صبح 11 بجے ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جس میں اعلیٰ حکام سمیت ڈاکٹر شرکت کریں گے۔
کورونا سے متعلق وزیر اعظم مودی کا اجلاس آج
اس اجلاس میں اعلی حکام، مقامی انتظامیہ اور ڈاکٹر شرکت کریں گے۔