اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Petrol and Diesel Price: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 71ویں دن بھی مستحکم

مرکزی حکومت کی جانب سے 4 نومبر 2021 کو پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 5 روپے اور 10 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے اعلان کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی Petrol, Diesel Prices Remain Steady آئی تھی۔ اس کے بعد ریاستی حکومت کے میں کمی کے فیصلے کے بعد دہلی میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا ڈیزل کی قیمتیں بھی جوں کی توں ہی بنی رہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

By

Published : Jan 14, 2022, 2:16 PM IST

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گھریلو سطح پر آج مسلسل 71ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں Petrol, Diesel Prices Remain Steady میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

مرکزی حکومت کی جانب سے 4 نومبر 2021 کو پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 5 روپے اور 10 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے اعلان کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی آئی تھی۔ اس کے بعد ریاستی حکومت کے میں کمی کے فیصلے کے بعد دہلی میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا ڈیزل کی قیمتیں بھی جوں کی توں ہی بنی رہیں۔


مزید پڑھیں:پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مستحکم


پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔ اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے سے نافذہوتی ہیں۔ملک کے چار بڑے شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:۔

شہر کا نام........پٹرول.....ڈیزل .......(روپے فی لیٹر)

دہلی............95.41.......86.67

کولکaتہ ........104.67.........89.79

ممبئی ……109.98………94.14

چنئی........... 101.40.........91.43

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details