اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ماسک کے بغیر لوگوں کو جرمانہ ہوگا: ڈی سی سرینگر - aijaz shah

سرینگر کے ضلع مجسٹریٹ محمد اعجاز اسد نے کہا کہ شہر میں گذشتہ چند دنوں سے کووڈ-19 کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ماسک کے بغیر لوگوں کو جرمانہ ہوگا: ڈی سی سرینگر
ماسک کے بغیر لوگوں کو جرمانہ ہوگا: ڈی سی سرینگر

By

Published : Mar 20, 2021, 3:14 PM IST

سرینگر میں ایک تقریب کے دوران اعجاز اسد نے کہا کہ طبی ماہرین کے مطابق سرینگر میں گزشتہ دنوں سے کیسز کی تعداد 35 سے 75 پینچ چکی ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ لوگ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل نہیں کر رہے ہیں۔

ماسک کے بغیر لوگوں کو جرمانہ ہوگا: ڈی سی سرینگر

ان کا کہنا تھا کہ کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری کی گئی احتیاتی تدابیر پر عمل نہیں کیا جارہا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری احکامات پر عمل نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details