اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پال گھر لنچنگ معاملہ میں سماعت دو ہفتے تک ملتوی - قومی تفتیشی ایجنسی

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے ضلع پال گھر میں ہجومی تشدد میں دو سادھوؤں اور ان کے ڈرائیور کے قتل کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) سے تحقیقات کروائے جانے سے متعلق عرضی پر سنوائی دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

پال گھر لنچنگ معاملے میں شنوائی دو ہفتے تک ملتوی
پال گھر لنچنگ معاملے میں شنوائی دو ہفتے تک ملتوی

By

Published : Feb 24, 2021, 5:15 PM IST

جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت والی بینچ نے مہاراشٹر حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملہ میں دوسرا فرد جرم داخل کرے۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے اس عرضی پر سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:موٹیرہ کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق چند دلچسپ حقائق

قبل ازیں مہاراشٹر حکومت نے عدالت کے سامنے دلیل دی تھی کہ قصوروار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ لہٰذا رٹ عرضیوں کو زیر التواء رکھنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔

۔یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details