اردو

urdu

WHO Chief Warns on Corona Omicron Variant: 'اومیکرون کورونا کی آخری شکل نہیں ہے'

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اومیکرون سے لوگوں کو محتاط کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اومیکرون کورونا کی آخری شکل ہے، یہ سوچ خطرناک ہے۔ Say WHO 'Omicron is not the Last Variant'۔

By

Published : Jan 25, 2022, 10:48 AM IST

Published : Jan 25, 2022, 10:48 AM IST

WHO Chief Warns on Corona Omicron Variant
WHO Chief Warns on Corona Omicron Variant

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گریبیسس نے کہا کہ کورونا وائرس اور مختلف شکل میں آنے والا ہے اور ماننا کہ یہ آخری شکل ہے یہ ایک خطرناک سوچ ہے۔ Say WHO 'Omicron is not the Last Variant۔

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے مزید کہا کہ اگر اہم اہداف حاصل کر لے تو اس سال مہلک وبا ختم ہو سکتی ہے Tedros Adhanom Ghebreyesus said on Omicron۔

یہ باتیں عالمی ادارہ کے ڈائریکٹر جنرل گیبریئس نے پیر کو تمباکو کے استعمال، اینٹی بیکٹیریل علاج اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں پر روشنی ڈالی اور انسانی صحت پر اس کے اثرات پر اپنی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔

انہوں نے کہا کہ وبا کے مہلک مرحلے کو ختم کرنا ہماری اجتماعی ترجیح ہونی چاہیے۔ لیکن یہ سمجھنا خطرناک ہو گا کہ اومیکرون وائرس کی آخری شکل ہوگی یا یہ وبائی بیماری ختم ہونے والی ہے۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ 'ہم کووڈ 19 وبائی مرض کو دی گئی عالمی صحت کی ہنگامی صورتحال کو ختم کر سکتے ہیں اور ہم اسے اس سال کر سکتے ہیں'۔

مزید پڑھیں:

ڈبلیو ایچ او کا ہدف ہے کہ سال کے وسط تک ہر ملک کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانا، کووڈ 19 سے سب سے زیادہ خطرہ والے لوگوں پر توجہ مرکوز کر کے، ٹیسٹنگ کو بہتر بنانا اور وائرس اور اس کی مختلف حالتوں کو ٹریک کرنے کے لیے جینیاتی ترتیب کی شرح کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details