کانگریس رہنما شسشی تھرو نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'اومیکرون وائرس سے زیادہ خطرناک 'او مِتروں'ہے۔ O Mitron is More Dangerous Than Omicron ہم ہر روز بڑھتے ہوئے پولرائزیشن، نفرت، تعصب کو فروغ، آئین پر حملے اور جمہوریت کے کمزور ہونے کے نتائج دیکھ رہے ہیں۔ Shashi Tharoor on Social Media انہوں نے کہا کہ کہ 'او مِتروں' وائرس کی کوئی 'ہلکی قسم' نہیں ہے۔
'O Mitron' Much More Dangerous Than Omicron: ’او متروں‘ اومیکرون سے زیادہ خطرناک، ششی تھرور کا ٹوئٹ - ششی تھرور کی مودی پر تنقید
کانگریس رکن پارلیمان ششی تھرور نے ٹویٹر پر دبے الفاظ میں Shashi Tharoor Tweet وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کی۔ انہوں نے وزیراعظم کے 'او مِتروں' لفظ کو 'اومیکرون' سے تشبیہ دی ہے۔
کانگریس رکن پارلیمان ششی تھرور
واضح رہے کہ ششی تھرور سوشل میڈیا کے ذریعہ اکثر مرکزی حکومت پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔