امت شاہ نے شیلانگ کے پاس ماویانگ میں بین ریاستی بس ٹرمنس کا افتتاح کرنے کے بعد کہا ’’شمال مشرق ملک میں ایک ایسا علاقہ ہے، جہاں کنکٹی وٹی کی بہت اہمیت ہے، اس کے بغیر اس علاقے میں ترقی کرنا مشکل ہے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ جوپورے علاقے کے لئے ایک معاشی مرکز بن جائے گا۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ شیلانگ اس وقت کے متحدہ آسام کی راجدھانی تھی۔