اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نیوزی لینڈ دنیا کا پہلا ٹیسٹ چیمپین ، بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست - test champion

نیوزی لینڈ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دنیا کا پہلا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

نیوزی لینڈ دنیا کا پہلا ٹیسٹ چیمپین
نیوزی لینڈ دنیا کا پہلا ٹیسٹ چیمپین

By

Published : Jun 23, 2021, 11:40 PM IST

ٹسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹسٹ چمپین ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

نیوزی لینڈ دنیا کا پہلا ٹیسٹ چیمپین

انگلینڈ کے شہر ساوتھ ہیمپٹن کے روز باؤل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 139 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور راس ٹیلر کی 95 رنوں کی پارٹنرشپ نے نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

اس میچ میں کین ولیمسن نے 52 رنز بنائے جبکہ راس ٹیلر نے 47 رنز بنائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details