سیول: جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 10059 نئے کیسز سامنے آئے اور آٹھ مریضوں کی موت ہو ئی ہے۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 18389611 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 24570 ہو گئی ہے۔News corona cases in south korea
نئے کیسز میں سے 191 کا تعلق غیر ممالک سے ہے جس سے ان کی تعداد 35762 ہوگئی ہے۔ جنوبی کورریا میں کورونا کیسز میں اموات کی شرح 0.13 فیصد ہے۔
Corona Cases In South Korea: جنوبی کوریا میں کورونا کے 10 ہزار سے زائد نئے کیسز - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر
کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 18389611 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 24570 ہو گئی ہے۔Corona Cases In South Korea
جنوبی کوریا میں کورونا کے 10 ہزار سے زائد نئے کیسز
مزید پڑھیں:۔ 7,829 New Cases of Corona in New Zealand: نیوزی لینڈ میں کورونا کے 7,829 نئے کیسز
یو این آئی