بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے اضافہ ہوا ہے۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1150 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 83 افراد کی موت ہوئی ہے، اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 21 ہزار 656 ہو گئی ہے۔ بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 11 ہزار 365 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 1194 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 25 لاکھ 1 ہزار 196 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ New Corona Cases in India
India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسز - بھارت میں کورونا سے نئی اموات
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 1194 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 25 لاکھ 1 ہزار 196 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
بھارت میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسز
اب تک بھارت میں کُل 79 کروڑ 34 لاکھ سے زیادہ نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 لاکھ 66 ہزار 362 نمونوں کے ٹیسٹ کیے گئے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 185 کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 7 اگست 2020 کو ملک میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ، 23 اگست 2020 کو 30 لاکھ اور 5 ستمبر 2020 کو 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی۔ Total Vaccination in India