بھارت میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 15 ہزار 102 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 278 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 12 ہزار 622 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 1 لاکھ 64 ہزار 522 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 377 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 21 لاکھ 89 ہزار 887 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India