اہلیہ جنجوار نے کمال خان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔ Journalist Kamal Khan Passes Away اطلاعات کے مطابق آج صبح دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔ وہ اترپردیش میں این ڈی ٹی وی بیورو کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر تھے اور گزشتہ 30 سال سے صحافت کے پیشہ سے وابستہ تھے۔
کمال خان کو Journalist Kamal Khan صحافت میں ان کی بہترین کارکردگی پر باوقار ایوارڈ رام ناتھ گوئنکا سے نوازا گیا تھا۔ انہیں بھارتی صدر کی جانب سے گنیش شنکر ودیارتھی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔