اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Modi Hyderabad Visit: وزیراعظم مودی 5 فروری کو حیدرآباد میں زرعی تحقیقاتی ادارے کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق مودی شام 5 بجے ’مساوات کی مورتی‘ کو قوم کے نام وقف کریں Modi will Dedicate The 'Statue of Equality' to The Nation at 5 PM گے۔ یہ 216 فٹ اونچی مورتی 11ویں صدی کے سنت شری رامانج آچاریہ کی یاد میں بنائی گئی ہے۔

By

Published : Feb 3, 2022, 11:02 PM IST

مودی 5 فروری کو حیدرآباد میں زرعی تحقیقاتی ادارے کا دورہ کریں گے
مودی 5 فروری کو حیدرآباد میں زرعی تحقیقاتی ادارے کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی 5 فروری (ہفتہ) کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے Modi Will Visit Hyderabad on February 5 (Saturday) اور وہاں دوپہر2 بجکر45 منٹ پرپتنچیرو میں واقع سیمی ایرڈ ٹراپیکل ایریاز میں کراپ ریسرچ پربین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ ( آئی سی آر آئی ایس اے ٹی ) کے کیمپس کا دورہ کریں گے اور اس کی گولڈن جوبلی یوم تاسیس کی تقریبات 50th Anniversary Celebrations of ICRISAT کا افتتاح کریں گے۔

مودی کے آئی سی آر آئی ایس اے ٹی کے خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ لوگو کی نقاب کشائی PM Unveil The Logo بھی کریں گے اور اس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Mahua Moitra in Lok Sabha: مہوا موئترا کا طنز، مستقبل کے بھارت سے ڈرتی ہے مودی حکومت



وزیر اعظم کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق مودی وہاں شام 5 بجے ’مساوات کی مورتی‘ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ یہ 216 فٹ اونچی مورتی 11ویں صدی کے سنت شری رامانج آچاریہ کی یاد میں بنائی گئی ہے، جنہوں نے عقیدے، ذات پات اور فرقہ سمیت زندگی کے تمام پہلوؤں میں مساوات کے نظریے کو فروغ دیا ۔ بیان کے مطابق یہ مورتی ’لوہے کی پانچ دھاتوں سے بنائی گئی ہے ۔ اس میں سونا، چاندی، تانبا، پیتل اور جست شامل ہے اور یہ دنیا میں سٹنگ پوزیشن میں دھاتوں کی سب سے اونچی مورتیوں میں سے ایک ہے ۔ یہ 54 فٹ اونچی بنیاد پرنصب ہے جس کا نام ’بھدر ویدی‘ ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details