اردو

urdu

Massive searches in Jk کشمیر میں مختلف مقامات پر تلاشی کارروائی جاری

کشمیر زون پولیس کے مطابق وادی کشمیر کے مختلف مقامات، سری نگر، اننت ناگ اور کولگام کے 10 مقامات پر پولیس نے صحافیوں کو حالیہ دھمکیوں سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی جاری ہے۔

By

Published : Nov 19, 2022, 8:52 AM IST

Published : Nov 19, 2022, 8:52 AM IST

Updated : Nov 19, 2022, 9:54 AM IST

کشمیر میں مختلف مقامات پر تلاشی مہم
کشمیر میں مختلف مقامات پر تلاشی مہم

کشمیر زون پولیس کے مطابق وادی کشمیر کے مختلف مقامات، سری نگر، اننت ناگ اور کولگام کے 10 مقامات پر پولیس نے صحافیوں کو حالیہ دھمکیوں سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری ہے۔ دریں اثناء پولیس ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں مختار بابا، سجاد گل اور مومن گلزار کی رہائش گاہوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے نوگام سرینگر میں مختار بابا کی رہائش گاہ، لشکر طیبہ کے سرکردہ ہینڈلر سجاد گل کے پارمپورہ رہائش گاہ اور سری نگر میں ٹی آر ایف کے مقامی عسکریت پسند مومن گلزار کے گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Nov 19, 2022, 9:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details