کرناٹک حجاب معاملہ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "کالج ہمیں پڑھائی اور حجاب میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور کر رہا ہے"۔ لڑکیوں کو حجاب میں اسکول جانے سے انکار کرنا خوفناک ہے۔ خواتین کا کم یا زیادہ پہننے پر اعتراض برقرار ہے۔ بھارتی رہنماوں کو مسلم خواتین کو پسماندگی میں ڈھکیلنے سے روکنا چاہیے۔Malala Yousafzai tweet on Karnataka hijab issue
واضح رہے کہ ریاست کرناٹک کے اُڈوپی ضلع میں باحجاب طالبات کو کالج کیمپس میں داخلہ نہ داخلہ نہ دینے کے بعد سے جاری احتجاج میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ Hijab Ban in Karnataka اُڈوپی میں طالبات کے احتجاج کے بعد دیگر طلبہ بھی بھگوا شال اور مفلر کے ساتھ ان طالبات کی مخالفت نے اتر آئے جس کے بعد دیگر اضلاع کے کالجز میں بھی حالات کشیدہ ہوگئے۔