انڈونیشیا کے بارت دیا جزیرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریختر پیمانے پر اس کی شدت 6.0 درج کی گئی ہے۔ Magnitude 6 Earthquake Strikes Kepulauan Barat Daya Indonesia
Earthquake Hits Indonesia: انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے - انڈونیشیا میں آیا زلزلہ
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 6.4 شدت کا زلزلہ 2 فروری کی دیر رات 12:55 بجے آیا۔ جس کا مرکز 140 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ فی الحال زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ Earthquake in Indonesia

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 6.4 شدت کا زلزلہ 2 فروری کی دیر رات 12:55 بجے آیا۔ جس کا مرکز 140 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ فی الحال زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔