اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Kupwara Encounter: کپوارہ تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک - ای ٹی وی بھارت جموں و کشمیر

کپواڑہ میں سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا جس کے دوران انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

کپوارہ تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک
کپوارہ تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک

By

Published : May 26, 2022, 7:59 AM IST

کپواڑہ میں سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا جس کے دوران انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

آئی جی پی کشمیر کے مطابق ابھی تک ان ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت نہیں ہوئی ہے۔ انکاؤنٹر کے مقام سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details