اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی فوجی کمانڈرس کے ساتھ میٹنگ - military commanders meeting

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے جمعہ کے روز ملک کے دار الحکومت پیانگ یانگ میں ایک اعلی سطحی فوجی میٹنگ منعقد کی جس میں فوج کے اعلی افسران نے شرکت کی۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی فوجی کمانڈرس کے ساتھ میٹنگ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی فوجی کمانڈرس کے ساتھ میٹنگ

By

Published : Jun 12, 2021, 7:52 PM IST

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کل دار الحکومت پیانگ یانگ میں ایک فوجی کانفرنس منعقد کی اور فوج کی جنگی صلاحیت کا جائزہ لیا۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی فوجی کمانڈرس کے ساتھ میٹنگ

اس میٹنگ میں تینوں افواج کے سربراہان اور اعلی فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں فوجی افسران کے عہدوں میں رد و بدل بھی کیا گیا۔

کم جونگ ان نے اس میٹنگ میں فوج کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم دیا اور کہا کہ وہ ملک کی حفاظت کے لیے تیار رہیں۔ اس میٹنگ میں ایک فوجی عہدہ بھی تخلیق کیا گیا جو کم جونگ ان کے بعد سکینڈ ان کمانڈ کا ہے۔ اس عہدہ پر کس کا تقرر کیا گیا ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details