کشمیری پنڈتوں کی مبینہ نسل کشی کیس کی عرضی پر آج سُپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ در اصل ایک این جی او ' وی دی سٹیزن' نے سنہ 1990 میں کشمیری پنڈتوں کی نقل مکانی کے بعد تمام جائیدادوں کی خرید فروخت کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی ہے۔
Kashmir Pandits کشمیری پنڈتوں کی مبینہ نسل کشی کیس پر آج سُپریم کورٹ میں سماعت - Supreme Court To Hear PIL For SIT Probe On Friday
سُپریم کورٹ آج کشمیری پنڈتوں کی مبینہ نسل کشی کیس کی عرضی پر سماعت کرے گا۔
کشمیری پنڈتوں کی مبینہ نسل کشی کیس پرسپریم کورٹ میں سماعت کل
اپڈیٹس جاری ہیں۔۔۔
Last Updated : Sep 2, 2022, 9:32 AM IST