اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سرینگر میں آئی ٹی بی پی کے جوان کی خود کشی - suicide

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے مضافاتی علاقے میں تعینات ایک انڈو تبتین بارڈر پولیس کے ایک اہلکار نے منگل کے روز خودکشی کر لی۔

سرینگر میں آئی ٹی بی پی کے جوان کی خود کشی
سرینگر میں آئی ٹی بی پی کے جوان کی خود کشی

By

Published : Mar 23, 2021, 7:46 PM IST

پولیس کے مطابق کانسٹیبل اجیت کمار جو اس وقت سرینگر میں واقع ای ٹی بی پی کے ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے ، آج شام پھانسی لے کر خودکشی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ خود کشی کی وجوہات کا تاحال علم نہ ہوسکا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details