جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ایک سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں لندورہ حرمین علاقے میں پایا گیا اور اسے علاج و معالجہ کے لیے ضلع اسپتال شوپیان لایا گیا ہے جہاں اسے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ساحل بشیر لون ولد بشیر احمد لون ساکن حرمین شوپیان گزشتہ 15 روز سے قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہوا تھا اور اس نے عسکریت پسندوں کی صفحوں میں شمولیت اختیار کی تھی۔
شوپیان میں سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں پایا گیا - جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع
شوپیان ضلع کا ایک سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں ملندورہ حرمین علاقے میں پایا گیا۔ جہاں اسے علاج کے لیے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کیا گیا۔
شوپیان میں سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں پایا گیا
ضلع شوپیاں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی
اسپتال ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ عسکریت پسند کی گردن پر گولی لگنے کے نشانات ہیں اور اس کی حالت ابھی نازک ہے جس کے باعث اسے ضلع اسپتال شوپیان سے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Last Updated : Nov 7, 2021, 5:43 PM IST