بھارت میں کورونا کیسز میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں تین لاکھ 47 ہزار 254 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں 703 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Corona cases in india
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے دو لاکھ 51 ہزار 777 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in india
بھارت میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی کُل تعداد 20 لاکھ 18 ہزار 825 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔